اترپردیش اسمبلی میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ہنگامے کی وجہ سے آج وقفہ سوال نہیں ہوسکا۔ریاست کی 16 ویں اسمبلی کے آخری
اجلاس میں ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی بی ایس پی اور بی جے پی رکن ایوان کے بيچوبيچ آ گئے۔بی ایس پی ارکان نے نیلی ٹوپی لگا رکھی تھی جس پر حکومت مخالف نعرے لکھے تھے۔